پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ تناؤ کے بارے میں امریکا نے خدشات کو دور کردیے۔
شائع26 اپريل 202409:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب کے ساتھ ملاقات طالبان حکام کے ساتھ رابطوں کا تسلسل ہے، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی
شائع23 مارچ 202411:00am
میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی حدود میں کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔
شائع25 فروری 202411:26am
یہ انکشاف داعش اور القاعدہ/طالبان مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔
شائع01 فروری 202402:06pm
ملا شیرین آخوند کے دورہ پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے معاملے پر دو طرفہ تعلقات میں پیدا ہونے والا تعطل ختم کرنے کی ایک نئی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
شائع31 دسمبر 202308:21am
سندھ میں شادانی دربار حیات پتافی میں 12 سے 23 دسمبر تک شیو اوتاری ستگورو سنت شادارام صاحب کے جنم دن کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
شائع10 دسمبر 202308:24am
تھری اسٹار رینک پر ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو ریٹائر ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کی جگہ 38واں سی جی ایس نامزد کیا گیا۔
اپ ڈیٹ26 نومبر 202304:11pm
پاکستان ’قواعد پر مبنی بین الاقوامی احکامات‘ پر بھروسہ رکھتا ہے، جو شفافیت، احتساب اور اہم سویلین انفرااسٹرکچر کے تحفظ کو فروغ دیتے ہوں، سیکریٹری خارجہ
اپ ڈیٹ25 نومبر 202301:34pm
پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی، تخریب کاری کا شکار رہا ہے، اس کی جاسوسی، ماورائے عدالت قتل کا نیٹ ورک عالمی سطح پر پھیل چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ24 نومبر 202302:21pm
ہم نے ہمیشہ تنازعات کے پرامن حل کی وکالت کی ہے اور سمجھتے ہیں کہ اس تنازع کے حل کے لیے بھی مذاکرات اور امن اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع24 فروری 202310:53am
پاکستانی وفد نے طالبان حکام کو ایک واضح پیغام دیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے افغانستان میں موجود عناصر کو لگام ڈالنی چاہیے، عہدیدار
اپ ڈیٹ23 فروری 202310:25am
امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے جب کہ ملک دہشت گردی کے نئے خطرات سے نمٹنے کی تگ و دو کر رہا ہے، قونصلر امریکی محکمہ خارجہ
شائع17 فروری 202310:06am
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال کو حساس معلومات غیر ملکی ایجنسیوں کو فراہم کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔
اپ ڈیٹ09 جنوری 202302:48pm